خدا کی ذات پہ بھرو سہ رکھیۓ۔😍😍😍

کبھی کبھی ھم سمجھتےھیں کے ھما رے پاس
کچھ بھی نھیں ھے ۔ھم یھاں پر غلط ھوتے ھیں۔ ھم اُس پا ک کریم وحدھُ لا شریک کی ذات  کی  دی ھوی ساری نعمتو ں کو بھو ل جا تے  ھیں۔ایساکیو ں ھے؟ یہ الفاظ انسان  اس وقت کہتا ھے جب وہ کسی ناکامی کا شکار ہوتا ہے  جب انسان سے کویئ پیاری  چیز چھن    
جاۓ یا کوئ اپنا دور چلا جا ۓ یا کاروبار
میں نقصا ن ہو جا ۓ  تب انسا ن ایسے نا
  .امیدی کے الفاظ ادا کر جاتا ہے
میں زیادہ نا کچھ علم رکھتا ہو ں نا  ہی کو یئ تجر بہ ہے بس اتنا جانتا ہو ں  ک اگر انسا ن کسی انسان ک چلے جانے سے یہ سوچ رکھ ک بیٹھ جا ۓ ک میں نے سب کچھ گنوا دیا تو       ایسا سوچنا غلط ہے  سوچ یہ ھونی چاھیۓ ک جو چھن گیا ضاہع ہو گیا یا جو بھی اپنا چلا گیا  اسی میں اس خداۓ  واحد کی  طرف سے ھما رے لیے کوئ بھتر ی لکھی ہے ۔اپنی آنے والی زند گی کے لیے ایک نسب العین بناۓ ایک مطا بق زندگی کو گزاریں   ۔کیو نکہ یہ زند گی ہے ۔اسے ایسے گزاریں کہ   ہر کسی کے لیے زندہ مثال بن جایٔں۔اور ایسا تبھی ممکن ھو گا جب آپ کا اخلاق اچھا ہے ۔کیو نکہ دنیا چھو ڑ جا نے کے بعد آپ نہیں آ پکا کردار اور اخلاق ہی زندہ رہتا ہے ۔اس لیے خوش رھیے اور خوش رکھۓ ۔
#T.F
 like share and keep comment😍😍😍

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Kashkol-e-gadai|takveeer2917blogspot

ہر تنہائی سکون نہیں ہوتی