Posts

Showing posts from April, 2020

بہادر آفیسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Image
کل سے میڈیااس خاتون کو ہیرو کے طور پہ پیش کررہاہے۔حقیقت کیاہے۔ ان سے ملیے یہ ہیں ہماری بہادر آفیسر شرافت خان۔انہوں نے کل ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیاہے۔یقین مانیے دل باغ باغ ہوگیاہے۔ کل ان کو خبر ملی کہ جامع مسجد حقانی سیوڑھی بابا اورنگی ساٹٹ ٹاون میں جمعہ کی نماز آدإ ہورہی ہے۔جیسے ہی اطلاع ملی ہماری فرض شناس پولیس آفیسر نے جان کی پرواہ کیے بنا دو پولیس مباٸل کے ساتھ موقع پہ پہنچی. پہنچتے ہی مسجد کے دروازے پہ چیخنا شروع کردیا۔چونکہ خود سوات سے تعلق رکھتی ہیں اس لیے پشتو میں مسجد کے دروازے پہ کھڑے ہوکے پہلے پہل خوب گالیاں دے کے مسجد کے تقدس کا حق آدا کیا۔ لیکن چونکہ ان بابرکت گالیوں سے مجمعے کو اشتعال دلانے میں ناکام رہیں توانہوں نے ایک قدم آگے بڑھ کے وہاں کی پشتوں برادری کو وہ سب گالیاں دیں جومحترمہ کو یاد تھیں۔ معاملہ یہاں ٹھنڈارہا۔محترمہ یہاں بھی ناکام رہیں۔کسی کو اشتعال دلاکے اپنے آپکو بہادر پولیس آفیسر کیش نہ کرو سکی۔چونکہ جمعے کا خطبہ شروع تھا۔اور ہرچھوٹے بڑے مسلمان کوپتہ ہے کہ خطبہ جمعہ کے بیچ بولنا گناہ ہے۔لھذا امام صاحب نےخطبہ پہ اور مقتدیوں نے سماعت پہ توجہ دی۔ا...

ا یک بد نصیب باپ😰😥😰

Image
یہ تصویرایک میجرجنرل کے گھر کے کمرے کی ہے۔  ہوا کچھ یوں کہ اس کے دوبیٹے تھے انکو پڑھایا لکھایا اور خوب اچھی طرح انکی پرورش کی اور ہر کام بھی انکے بھلبوتے پر ہوجاتے تھے  آسانیاں تھی۔پھر والد محترم ریٹائرڈ ہوگۓ،   تو بھی مزے اور آسانیاں تھی مزے تھے اولاد مزوں میں مست  تھی۔ پھر یہ ہواکہ والد کو فالج ہوگیااور برین ہیمبرج اور پیرالائزیشن(معذوری)، بچوں کی شادیاں ہوگئیں تو انہوں نے باپ کو ایک الگ کمرے میں رکھ دیا اور اُس کی دیکھ بال کےلۓ نوکر رکھ دیا اور شادی کی ہنی مون کیلۓ دو تین ماہ کے لۓ بیٹے بایرچلے گۓ،  والدہ کا تو انتقال ہوچکا تھا ایک نوکر کو انہوں نے پیچھے چھوڑدیا اور باقی کمروں کے تالے لگا کر چلے گۓ اور اسی کمرے کی چابی اس نوکر کودی ، جن کو والد صاحب کے دیکھ بال کیلۓ رکھا انہیں  دے د  بیٹوں نےانہیں کہا کہ خیال رکھنا ہم دو تین مہینے بعد آئینگے۔   نوکر کو وہ کھانا پینا اور اچھی تنخواہ دیتے تھے، یہ لوگ باہر ہی گۓ تھے نوکر سودا لینے کیلۓ جب جاتاتھا تو چابی لےکر تالہ لگالیتاتھا۔  ایک دن وہ باہر گیا وہاں اسکا ایکسیڈنٹ ہوگ...

beautiful quots

Image
 https://m.youtube.com/playlist?list=PL0OcJI7mHsM4CcYMOMqsQcWKdUx3GNdQ8  https://m.youtube.com/playlist?list=PL0OcJI7mHsM4CcYMOMqsQcWKdUx3GNdQ8  https://m.youtube.com/watch?v=n7fra7dWjw0 stars https://m.youtube.com/watch?v=SaL57pEi0Lo  https://m.youtube.com/watch?v=SaL57pEi0Lo #T.F            

جو چا ہیۓ اس در سے ما نگۓ۔

keep like share and comment     *ایک بادشاہ راستہ بھٹک کر کسی ویرانے میں پہنچ گیا، وہاں جھونپڑی تھی اس جھونپڑی میں رہنے والے شخص نے بادشاہ کی بڑی خدمت کی، وہ غریب جانتا بھی نہیں تھا کہ یہ بادشاہ ہے، مسافر سمجھ کر خدمت کی، بادشاہ بہت خوش ہوا، جب جانے لگا تو اس نے اپنی انگلی سے انگوٹھی اتاری اور کہا:تم مجھے نہیں جانتے ہوکہ میں بادشاہ ہوں۔ یہ انگوٹھی اپنے پاس رکھو، جب کبھی کوئی ضروت ہوگی ہمارے محل میں آجانا، دروازے پر جو دربان ہوگا اسے یہ انگوٹھی دکھا دینا، ہم کسی بھی حالت میں ہوں گے وہ ہم سے ملاقات کرادے گا۔ بادشاہ چلا گیا، کچھ دن کے بعد اس کو کوئی ضرورت پیش آئی، تو وہ دیہاتی بڑے محل گئے، محل کے دروازے پر پہنچے، کہا بادشاہ سے ملنا ہے، دربان نے اوپر سے نیچے تک دیکھا کہ اس کی کیا اوقات ہے بادشاہ سے ملنے کی، کہنے لگا نہیں مل سکتے، مفلس و قلاش آدمی ہے۔ اس دیہاتی شخص نے پھر وہ انگوٹھی دکھائی، اب جو دربان نے دیکھا تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، یہ بادشاہ کی مہر لگانے والی انگوٹھی آپ کے پاس؟ بادشاہ کا حکم تھا کہ یہ انگوٹھی جولے کر آئے گا ہم جس حالت میں ہوں اسے ہمارے پاس پہنچا د...

جسم کے اعضاء کی سنیۓ۔

keep like share and comment              *جسم کے اعضاء کی سنئے* 1۔معدہ(Stomach): اس وقت متاثر  ہوتا ہے  جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 2۔گردے(Kidneys) اس وقت متاثر  ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں کم ازکم  10 گلاس پانی نہیں پیتے۔ 3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت متاثر  ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں  اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں۔ ۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ کولڈ ڈرنکس ٹھنڈا پانی پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔ 5۔بڑی  آنت(Large intestine) اس وقت متاثر  ہوتی ہے جب آپ  زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں۔  6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں، شیشہ،سگریٹ، بیڑی استعمال کرتے ھیں  یا آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔ 7۔جگر(Liver) اس وقت متاثر  ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں۔ 8۔دل(Heart )  اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور چکنائی والی غذا کھاتے ہیں۔  9۔لبلبہ...

رلچسپ معلو مات

keep like share and comment       🌏 *معلوماتی دُنیا ” انوکھی اور دلچسپ “* ✍🏻 *خون کے دباؤ کی کمی کو لوبلڈپریشر کہتے ہیں۔* 💫 *اس مرض میں خون کا دباؤ کم ہو جاتا ہے اور یہ کوئی مستقل مرض نہیں ہے جب کبھی دل کے سکڑنے میں کمزوری پیدا ہو جاتی ہے یا عروق شعریہ کشادہ ہو جاتی ہیں تو خون کا دباؤ کم ہو جاتا ہے۔* 💫 *اس کے علاوہ جب جسم میں خون کی مقدار کم ہو جاتی ہے تو خون کا دباؤ بھی کم کم ہوجاتا ہے۔* 💫 *تمام پرانے امراض جیسے سل، نمونیا، میعادی بخار میں  جبکہ مریض کا دل کمزور ہو جاتا ہے خون کا دباؤ گھٹ جاتا ہے۔* 💫 *خون کے دباؤ میں کمی آ جانے سے مریض کمزوری محسوس کرتا ہے متلی چکر کی شکایت پیدا ہو جاتی ہے اور کبھی مریض خون کے دباؤ کی کمی کی وجہ سے بیہوش ہو جاتا ہے۔* 💫 *اگر خون کے دباؤ میں کمی عرصہ تک باقی رہے تو مریض بے حد کمزوری محسوس کرنے لگتا ہے اس کا دل کسی میں نہیں لگتا وہ جلد تھک جاتا ہے اس پر سستی غالب رہتی ہے اس کے ہاتھ پاؤں عموماً ٹھنڈے رہتے ہیں اور وہ سردی سے گھبراتا ہے۔* 💫 *اگر خون کے دباؤ میں کمی عارضی ہو تو مریض کو چت لٹا کر اس کے سر کے نیچے سے ت...

اقوال الصا لحین

keep like share and comment             *🍃اَقــــوالُ الـصَّالِحِـــــین🍃* حماقت کی چندنشانیاں : *👈بغیر نیکی اور عبادت کے آخرت میں* *ثواب کی امید…* *👈خود بے وفائی کی عادت ہوتے ہوۓ* *دوسروں سے وفا کی امید…* *👈بداخلاقی یا بخل کے ہوتے ہوۓ* *سچّا دوست ملنے کی امید…* *👈آرام طلبی اور سستی کے ساتھ،* *کامیابی کو پانے کی امید…* *👈بیوی سے روز لڑنے کے باوجود* *گھر میں چین و راحت کی امید…* *👈اولاد کو مذھبی تعلیم و تربیت نہ دینے* *کے باوجود، فرمانبرداری کی امید…* *👈بیماری میں بدپرہیزی کے ساتھ* *تندرستی کی امید…* #T.F

محبت کا فلسفہ۔

Image
keep like share and comments

خدارا اپنے وا لدین کی عزت کیجۓ۔

keep like share and comments گھر جانے کے لئے  گاڑی میں بیھٹا ھی تھا کہ نظر ایک بزرگ پر پڑی جو ایک کاغذ ہاتھ میں لیے علی حسنین کا پتہ پوچھ رہے تھے. مجھ پر نظر پڑتے ہی ہاتھ سے روکنے کا اشارہ کیا اور پاس آئے.کپڑوں کی خستہ حالی اور چہرے پر جھریاں بہت کچھ بتا رہی تھی. بولے بیٹا یہ میرے پتر کا نام ہے.سنا ہے وہ اسی اسلام آباد  شہر میں اپنے بچوں کے ہمراہ کچھ سال پہلے آیا تھا.پھر کاغذ میں لپٹی کوئی چیز نکالی . یہ کسی کی تصویر تھی.مگر تصویر میں نظر انے والا شخص بہت کم عمر نظر آ رہا تھا. میں نے پوچھا بابا جی یہ ہیں آپکے بیٹے ؟مگر یہ تو بہت کم عمر نظر آ رہے ہیں. بولے پتر یہ تو آرمی میں ٹیسٹ دینے کے لیئے اس نے تصویر بنائی تھی. اب تو سنا ہے وہ کرنل بن چکا ہے. تو بابا جی آپ سے کوئی رابطہ نہیں اور کب سے ؟ لرزتے ہونٹوں سے بولے بیٹا تاریخ یاد نہیں مگر بہت سال پہلے اس نے اپنی مرضی سے شادی کی تھی تب اسکی نوکری نہیں تھی . آرمی میں ٹیسٹ دیا پھر بیوی کو لے کر شہر آگیا تھا۔ پہلے تو ماں زندہ تھی اب وہ بھی نہیں رہی. میں بھی کوئی کام نہیں کر سکتا.بڑی مشکل سے پتہ لگا کہ وہ اس شہر میں رہتا ہے. میں ...

خدا کی ذات پہ بھرو سہ رکھیۓ۔😍😍😍

کبھی کبھی ھم سمجھتےھیں کے ھما رے پاس کچھ بھی نھیں ھے ۔ھم یھاں پر غلط ھوتے ھیں۔ ھم اُس پا ک کریم وحدھُ لا شریک کی ذات  کی  دی ھوی ساری نعمتو ں کو بھو ل جا تے  ھیں۔ایساکیو ں ھے؟ یہ الفاظ انسان  اس وقت کہتا ھے جب وہ کسی ناکامی کا شکار ہوتا ہے  جب انسان سے کویئ پیاری  چیز چھن     جاۓ یا کوئ اپنا دور چلا جا ۓ یا کاروبار میں نقصا ن ہو جا ۓ  تب انسا ن ایسے نا   .امیدی کے الفاظ ادا کر جاتا ہے میں زیادہ نا کچھ علم رکھتا ہو ں نا  ہی کو یئ تجر بہ ہے بس اتنا جانتا ہو ں  ک اگر انسا ن کسی انسان ک چلے جانے سے یہ سوچ رکھ ک بیٹھ جا ۓ ک میں نے سب کچھ گنوا دیا تو       ایسا سوچنا غلط ہے  سوچ یہ ھونی چاھیۓ ک جو چھن گیا ضاہع ہو گیا یا جو بھی اپنا چلا گیا  اسی میں اس خداۓ  واحد کی  طرف سے ھما رے لیے کوئ بھتر ی لکھی ہے ۔اپنی آنے والی زند گی کے لیے ایک نسب العین بناۓ ایک مطا بق زندگی کو گزاریں   ۔کیو نکہ یہ زند گی ہے ۔اسے ایسے گزاریں کہ   ہر کسی کے لیے زندہ مثال بن جایٔں۔اور ایسا تبھی ممکن ھو گا جب آپ ...