Posts

Showing posts from May, 2020

معاشرے کا ایک شرمناک المیہ یہ بھی موجود ہے مردانہ_کمزوری ۔۔ مرد ضرور پڑھ کر شیئر کریں !!

Image
معاشرے کا ایک شرمناک المیہ یہ بھی موجود ہے        مردانہ_کمزوری ۔۔  مرد ضرور پڑھ کر شیئر کریں  !!        ڈاکٹر ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﯿﻮﯼ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮ، ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﺻﻔﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﯿﺎ،ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﯿﺒﻦ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ، ﺿﺮﻭﺭﯼ ﭨﯿﺴﭧ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺗﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﺑﭽﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮭﺮ ﺁﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ۔ ﻭﮦ ﻣﺮﯾﺾ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﯾﺎ ﺍﺳﮑﯽ ﺫﮨﻨﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺳﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺫﮨﻨﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﮯ، ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻭﮨﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ڈاکٹر ﺻﺎﺣﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﺮﯾﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﭧ ﮔﮭﭧ ﮐﮯ ﻣﺮﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﺷﻮﮨﺮ ﭘﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯿﻮﮞ ﺫﮨﻨﯽ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ،ﺍﺳﮯ ﺑﻮﻻ ﮐﮧ ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ، ﺍﮔﻠﮯ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺗﮭﮯ، ﮨﺎﮞ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ ڈاک...

Mohabt kr choka hn main

Image
سُنو_! _________قِصّہ سُناتا ہوں  تُمہیں اِک _______,سچ بتاتا ہوں محبت کب______ ہوئی مجھ کو  تُمہیں ________,آغازِ چاہت میں میری غلطی_________ بتاتا ہوں  میں ٹُوٹا_______ دِل لیے اِک دن مُحبّت بھول________ کے اک دن  یہ سمجھا_____, میں مکمل ہوں اچانک__________ اِک پری چہرہ نظر کے ___________سامنے گُزرا میری آنکھوں_____ کے رستے وہ میرے اندر_________,, کہیں اُترا میں کیسے________ جان لیتا کہ  وہ میری _______,جان لے لے گی مجھے اس_____ راہ پر چلنے پہ  پھر مجبور_________ کر دے گی وہ رستے کب_____ کے بند کر کے  میں تو بھول_______,, بیٹھا تھا مُحبّت کے_______ سبھی موسم  کہیں پر_________ چھوڑ آیا تھا وہ چہرہ اک_____ دن جاتے ہوئے کچھ اس __________,,طرح پلٹا مجھے وہ______ پَل نہ بھولے گا  جہاں پر _______جان نکلی تھی مُحبّت___________ لوٹ کے آئی  وہ رستے کُھل______ گئے جیسے پھر اس نے ایک ___دن مجھ کو بتلایا__________زندگی کیا ہے میری تکمیل______, کی اس نے مُحبّت________'_ سکھا کے وہ سمجھانے_______ لگی مجھ کو  یہ غلطی______ مت کبھی کرنا مُحبّت در...

زنا کا قرض

Image
جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی، کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل اب اتنی سی بات پر بھلا وہ کیوں پریشان ہو، گانے گاتا گھر میں داخل ہوا تو اماں نے کہا بیٹا بہن کو ہسپتال لے جا طبیعت بڑی خراب ہے اُس کی کیا ہوا ہے اسکو اس نے ماں سے پوچھا ماں نے صحن میں پڑی آدھ موئی بیٹی کی طرف دیکھا اور بولی،، پتہ نہیں صبح سے بس اُلٹیاں کیے جا رہی ہے ۔۔۔ ۔ زنا ایک ادھار ہے جس کی ادئیگی تمہارے گھر سے ہو گی ۔۔۔۔۔ کسی کو برا لگے معافی ہوں لیکن ایک حقیقت جس سے کوئی مکر نہیں سکتا! محبت کرو لیکن اگر کسی کی زندگی آباد نہیں کر سکتے تو برباد بھی مت کرو! کیونکہ آج جو زندگی تم برباد کر رہے ہو حقیقت میں اپنی بہن بیٹی کی زندگی برباد کر رہے ہو!! کچھ بُرا لگا ہو تو معذرت۔ تحریر :T.F

پیرس سے بہاولپور

Image
اسے میرے ساتھ دو سال ھونے کو تھے۔۔۔۔ھماری دوستی فیس بک پہ ھوئی تھی۔۔۔کہنے کو فیس بک ایک ٹائم پاس کا ذریعہ ھے لیکن نبھانے والے یہاں بھی نبھا لیتے۔۔۔دوستے کب کیسے محبت میں بدل گئی کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔۔۔برحال بات یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ ایک دوسرے بنا رہا نہیں جاتا تھا. . وقت کی اڑان کا پتا نہیں چلتا۔۔۔۔میری پیرس سے دبئی کیلئے فلائٹ تھی اور پھر دوبئی ڈیڑھ گھنے رکنے کے بعد مجھے اسلامآباد کیلئے نکلنا تھا۔۔۔۔۔۔زندگی میں پہلی بار مجھ سے صبر نہیں ھو رہا تھا۔۔۔۔جذبات کنٹرول نہیں ھو رہے تھے اور دل کی ڈھرکنیں تین سو ساٹھ کی سپیڈ سے ڈور رہی تھیں۔۔۔۔کیونکہ میں دو سال بعد اسے زندگی میں پہلی بار ملنے والا تھا اور اسے بھے میرا بہت ہی بے صبری سے انتظار تھا اور ھو بھی کیوں نا۔۔۔آخر اتنی محبت جو تھی ایک دوارے سے۔۔۔۔خیر ڈیرھ گھنٹا میں نے دوبئی ائیرپورٹ پر گھوم پھر کر گزارا اور میں ایک بار پھر پرواز کیلئے پلین میں بیٹھ چکا تھا۔۔۔۔۔رن وے پہ دوڑتے پلین کی بڑھتی سپیڈ کے ساتھ ساتھ میرے اندر کی خوشی آہستہ آہستہ عیاں ھونے لگی تھی۔۔۔۔۔راستے میں کہیں آنکھ لگ گئی اور میں سو گیا۔۔۔۔اور پھر ائیر ھوسٹس کی آواز س...
مرد کے ساتھ انا کی جنگ لڑنے والی عورت سے زیادہ بیوقوف کوئی نہیں ہوتا ہے انا میں مرد کا کچھ نہیں جاتا البتہ عورت اپنی عزت، وقار، محبت سب گنوا بیٹھتی ہے!! کچھ لوگ کہتے ہیں وہ میرا ہے ضرور پلٹے گا مگر جب نہیں آتا تو بے وفا ہونے کے الزامات سر تھوپ دیے جاتے ہیں حالانکہ وہ یہ بات بھول جاتی ہے مرد انا کا پیکر ہے اس پر انا جچتی ہے اور جب بات انا کی ہو تو وہ محبت تک کو اندھے کنوئیں میں پھینک دیتا ہے!! مرد جہاں اپنی انا مار بیٹھے اسکے بعد فقط ذلالت اسکا مقدر ہوتی ہے!! عورت مرد کی بے وفائی کا رونا تو سارے جہان میں روتی ہے مگر اپنی غلطیوں کو کبھی تسلیم نہیں کرتی ہے ضد کرنا، روٹھ جانا، نخرہ دکھانا عورت پر جچتا ہے مگر جہاں بات مرد سے مقابلے پر آ جائے تو وہ صریحاً جاہلیت کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتی!! بار بار کے روٹھنے سے مرد اکتا جاتا ہے اسکے دماغ میں ایک بات ہی گردش کرتی ہے کہ اس آفت سے نجات اچھی ہے اور بالآخر ایک ایسی سٹیج آتی ہے جب مرد اس سے چھٹکارا لے لیتا ہے طلاق یا ترک تعلق کے بعد عورت اس سفید کپڑے پر لگے داغ جیسی ہوتی ہے جو دور سے نمایاں ہوتا ہے مگر مرد اس کالے کپڑے پر لگے داغ جیسا ہوتا ہے جسے رو...

زندگی_کا_فلسفہ

‏‎ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﮯ ﻧﮯ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ "بابا " یہ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺯﻧﺪﮔﯽ" ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ؟" باپ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ                                         ﺑﯿﭩﺎ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﮌﺍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ  ﺑﯿﭩﺎ ‏بوﻻ"بابا ﯾﮧ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﭘﺎﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺗﻮﮌﺩﯾﮟ؟ ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ " باپ ﻧﮯ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﭘﺘﻨﮓ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﮔﺌﯽ                                                                                      ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﮩﺮﺍ ﮐﺮ ‏ﻧﯿﭽﮯ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﺟﮕﮧ ﭘﺮﺟﺎﮐﺮ ﮔﺮﮔﺌﯽ ﺗﺐ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﻓﻠﺴﻔﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎﯾﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﺲ ﺍﻭﻧﭽﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﮐﺜﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺟﻦ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺑﻨﺪﮬﮯ ‏ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿں                                                                                  ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﮔﮭﺮ ,ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ,ﻧﻈﻢ ﻭﺿﺒﻂ , ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺍﻭﺭﮨﻢ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻭﮦ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺱ ‏ﺍﻭﻧﭽﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﺑﻨﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺩﮬﺎﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﺍﻭﭘ...

ایک حقیقت

جب کوئی عورت بچے کی پیدائش کے وقت تکلیف سے چیخ رہی ہوتی ہے تڑپ رہی ہوتی ہے تو میرا دل چاہتا ہے کہ میں اس وقت اس کے شوہر کو لا کے ادھر کھڑا کروں تا کہ اسے پتا چلے اس کی بیوی اس کی نسل کی خاطر کیسے تڑپ رہی ہے تا کہ اسے بعد میں وہ زندگی میں کبھی نا کہہ سکے کہ تم نے کیا ہی کیا ہے میری خاطر؟؟ تم نے اولاد پیدا کر کے کوئ انوکھا کام نہیں کیا کبھی اسے گھر سے نکال دینے اور طلاق کی دھمکی نہ دے ایک پل میں نہ کہہ دے اس کے ماں باپ کو کہ لے جاؤ اپنی بیٹی کو :'( کاش ۔ ۔ ۔ کاش کہ ایک پل میں عورت کو ایک کوڑی کا کر دینے والے مرد بھی اس تکلیف کا اندازہ کر سکیں جو بیس ہڈیوں کے ایک ساتھ ٹوٹنے کے برابر ہوتی ہے :🙁😢😓😓😓😓

کڑوا سچ

جو شخص آپ کو رات کے دو 2 بجے ہنساۓ یہاں تک کہ آپ کو اپنے منہ پر ہاتھ رکھنا پڑے تاکہ کوئی آپ کی آواز سے جاگ نہ جاۓ، پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ آپ کو اُسی شخص کی وجہ سے رات کے دو 2 بجے منہ پہ ہاتھ رکھ کر رونا پڑتا ہے تاکہ آپ کے رونے سے کوئی جھاگ نہ جاۓ....!!!!!!

چھوڑ کےجانا ہے تو جا پر مات ادھوری ثابت کر…؟؟ مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو غیرضروری ثابت کر🖤 بات بجا کہ ہوتے ہیں دوچار مسائل سب کے ہی…! جانتی ہوں مجبوری کو لیکن  مجبوری ثابت کر🖤 بحث نہیں بنتی دونوں کی پھر بھی اے بہتان پرست…! جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں  ایک تو پوری ثابت کر💔

حضرت خالد بن ولید کا انتقال

Image
حضرت خالد بن ولیدؓ کے انتقال کی خبر جب مدینہ منورہ پہنچی تو ہر گھر میں کہرام مچ گیا ۔ جب حضرت خالد بن ولیدؓ کو قبر میں اتارا جارہا تھا تو لوگوں نے یہ دیکھا کہ آپؓ کا گھوڑا ’’اشجر‘‘ جس پر بیٹھ کے آپ نے تمام جنگیں لڑیں ، وہ بھی آنسو بہارہا تھا ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ کے ترکے میں صرف ہتھیار ، تلواریں ، خنجر اور نیزے تھے ۔ ان ہتھیاروں کے علاوہ ایک غلام تھا جو ہمیشہ آپ کے ساتھ رہتا تھا ،،اللہﷻ کی یہ تلوار جس نے دو عظیم سلطنتوں (روم اور ایران) کے چراغ بجھائے ۔ وفات کے وقت ان کے پاس کچھ بھی نہ تھا ، آپؓ نے جو کچھ بھی کمایا، وہ اللہﷻ کی راہ میں خرچ کردیا۔ ساری زندگی میدان جنگ میں گزار دی ۔ صحابہؓ نے گواہی دی کہ ان کی موجودگی میں ہم نے شام اور عراق میں کوئی بھی جمعہ ایسا نہیں پڑھا جس سے پہلے ہم ایک شہر فتح نہ کرچکے ہوں یعنی ہر دو جمعوں کے درمیانی دنوں میں ایک شہر ضرور فتح ہوتا تھا۔ بڑے بڑے جلیل القدر صحابہؓ نے حضورؐ سے حضرت خالدؓ کے روحانی تعلق کی گواہی دی ۔ خالد بن ولیدؓ کا پیغام مسلم امت کے نام موت لکھی نہ ہو تو موت خود زندگی کی حفاظت کرتی ہے ۔جب موت مقدر ہو تو زندگی دوڑتی ہوئی موت سے لپٹ جاتی ہ...

DNA میں خدا کی نشا نیاں

** چھو ٹا دھما کہ برا دھما کہ **

Image
 *چھوٹا دھماکہ، بڑا دھماکہ*  کرونا وائرس اصل میں وہ چھوٹا دھماکہ ہے، جسکے بعد ایک بڑا ۔۔۔ بلکہ آخری دھماکہ ہوگا _ اصل میں اس وائرس کے زریعے، تمام دنیا میں اسکی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا جائے گا _ آپ بغیر ویکسین لگوائے  اور سرٹیفیکیٹ حاصل کیے ہوئے، نہ ہوائی سفر کرسکیں گے، نہ حج و عمرہ، نہ زیارتوں کو جا سکیں گے ، یہاں تک کہ نکاح نامہ یعنی شادی بھی نہ ہوسکے گی _ بچوں کو اسکول میں داخلہ نہیں ملے گا _ اس کام میں پہلے سے شامل بل گیٹس جیسے مخیر حضرات دل کھول کر غریب ممالک کی امداد کریں گے _ اب آپکی شاید سمجھ میں یہ بھی آ جائے ، کہ ایک کمپیوٹر سافٹویئر کی صلاحیت رکھنے والے دنیا کا امیر ترین شخص، اپنا کام چھوڑ کر ویکسین کی فیلڈ میں کیوں گھس گیا تھا  اس کام میں پانچ سال تک کا عرصہ لگ سکتا ہے _ مگر اسکے بعد تمام لوگوں کی رگوں میں یہ ویکسین دوڑ رہی ہوگی، یوں سمجھیں کہ ایک سرکاری وائرس دوڑ رہا ہوگا ، جسے کبھی بھی، کسی بھی طرح سے متحرک کیا جاسکے گا _ کبھی بھی کہیں بھی کوئی وبا پھیلائی جاسکے گی، اور کم خرچ اور بالا نشین انداز سے ایسا حملہ کیا جاسکے گا، کہ جس میں نہ ہتھیار استعمال ہونگے ، نہ امل...
Image
سلطنت عثمانیہ کے پہلے الپ آف الپس ( چیف آف آرمی اسٹاف ) جس نے ننانوے سال کی عمر میں سلطنت کا پہلا شہر اناضول فتح کیا  جس نے سلطنت کے چار نسلوں کے ساتھ ملکر جنگیں لڑی _  ارطغرل غازی کے سب سے وفادار سپوت جس نے ارطغرل کی موت کے بعد اسکے بیٹے اور پوتے کا بھی ساتھ دیا ,  وفاداری اور دوستی کی سچی داستان _  جنگ میں تلوار کی جگہ کلہاڑیوں کا استعمال کرتے تھے , زندگی میں سات کلہاڑیاں استعمال کیں جو آج استنبول کے ملٹری عجائب گھر میں موجود ہیں  ایک سو پچیس سال کی عمر میں ایک قلعہ کو فتح کرتے وقت اس حالت میں شہید ہوئے کہ کلہاڑی اسکے ہاتھ میں تھی ,  کوئی پوچھے اس امت کی لاج خلافت عباسیہ کے خاتمے کے بعد کس نے رکھی تھی تو کہنا ایک ترک آیا تھا جسکا نام  ترگت الپ تھا , T.F