ا یک بد نصیب باپ😰😥😰

یہ تصویرایک میجرجنرل کے گھر کے کمرے کی ہے۔

 ہوا کچھ یوں کہ اس کے دوبیٹے تھے انکو پڑھایا لکھایا اور خوب اچھی طرح انکی پرورش کی اور ہر کام بھی انکے بھلبوتے پر ہوجاتے تھے
 آسانیاں تھی۔پھر والد محترم ریٹائرڈ ہوگۓ،   تو بھی مزے اور آسانیاں تھی مزے تھے اولاد مزوں میں مست  تھی۔

پھر یہ ہواکہ والد کو فالج ہوگیااور برین ہیمبرج اور پیرالائزیشن(معذوری)، بچوں کی شادیاں ہوگئیں تو انہوں نے باپ کو ایک الگ کمرے میں رکھ دیا اور اُس کی دیکھ بال کےلۓ نوکر رکھ دیا اور شادی کی ہنی مون کیلۓ دو تین ماہ کے لۓ بیٹے بایرچلے گۓ،

 والدہ کا تو انتقال ہوچکا تھا ایک نوکر کو انہوں نے پیچھے چھوڑدیا اور باقی کمروں کے تالے لگا کر چلے گۓ اور اسی کمرے کی چابی اس نوکر کودی ، جن کو والد صاحب کے دیکھ بال کیلۓ رکھا انہیں  دے د

 بیٹوں نےانہیں کہا کہ خیال رکھنا ہم دو تین مہینے بعد آئینگے۔  
نوکر کو وہ کھانا پینا اور اچھی تنخواہ دیتے تھے، یہ لوگ باہر ہی گۓ تھے نوکر سودا لینے کیلۓ جب جاتاتھا تو چابی لےکر تالہ لگالیتاتھا۔
 ایک دن وہ باہر گیا وہاں اسکا ایکسیڈنٹ ہوگیا اور اسکا انتقال ہوگیا چابی اُسی کے پاس تھی، بچے باہرتھے وہ سمجھ رہے تھے کہ نوکر خیال کررہے ہیں سب خیریت ہوگی وہ مطمئن تھے ۔ 
جب تین مہینے بعد واپس لوٹے تو دیکھا کہ گھرکاحال تو کچھ اور ہے تالہ بند ہے نوکرکاپوچھاگیا نہیں پتہ،
 تالہ توڑا تو اندر گۓ تو باپ کی یہ لعش دیکھی کمرے میں۔
جو یہ تصویر ہے یہ اس باپ کی ہے جس نے اپنے بچوں کو پروان چڑھا کے بڑاکیا خوب اعلی تعلیم دلوائی، جائداد سب کچھ۔۔ 
وہی باپ کس کسمہ پرسی میں مرگیا جو نہ بول سکتاتھا جو نہ چلنے پھرنے کے قابل تھا۔ نہ کسی کومدد کیلۓ پکارسکتا تھا معذور تھا۔کتناعرصےتک وہ اس کمرے میں پڑارہا مرا ہوا،؟
اللہ ہم سب کو نیک و صالح اور والدین کے حقوق پہ عمل پیراہونے والے اولاد نصیب فرماۓ اور ہمیں اپنے والدین کے فرمانبردار بنادے۔ آمین

#T.F                   

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

Kashkol-e-gadai|takveeer2917blogspot

ہر تنہائی سکون نہیں ہوتی