اقوال الصا لحین
keep like share and comment *🍃اَقــــوالُ الـصَّالِحِـــــین🍃*
حماقت کی چندنشانیاں :
*👈بغیر نیکی اور عبادت کے آخرت میں*
*ثواب کی امید…*
*👈خود بے وفائی کی عادت ہوتے ہوۓ*
*دوسروں سے وفا کی امید…*
*👈بداخلاقی یا بخل کے ہوتے ہوۓ*
*سچّا دوست ملنے کی امید…*
*👈آرام طلبی اور سستی کے ساتھ،*
*کامیابی کو پانے کی امید…*
*👈بیوی سے روز لڑنے کے باوجود*
*گھر میں چین و راحت کی امید…*
*👈اولاد کو مذھبی تعلیم و تربیت نہ دینے*
*کے باوجود، فرمانبرداری کی امید…*
*👈بیماری میں بدپرہیزی کے ساتھ*
*تندرستی کی امید…*
#T.F
حماقت کی چندنشانیاں :
*👈بغیر نیکی اور عبادت کے آخرت میں*
*ثواب کی امید…*
*👈خود بے وفائی کی عادت ہوتے ہوۓ*
*دوسروں سے وفا کی امید…*
*👈بداخلاقی یا بخل کے ہوتے ہوۓ*
*سچّا دوست ملنے کی امید…*
*👈آرام طلبی اور سستی کے ساتھ،*
*کامیابی کو پانے کی امید…*
*👈بیوی سے روز لڑنے کے باوجود*
*گھر میں چین و راحت کی امید…*
*👈اولاد کو مذھبی تعلیم و تربیت نہ دینے*
*کے باوجود، فرمانبرداری کی امید…*
*👈بیماری میں بدپرہیزی کے ساتھ*
*تندرستی کی امید…*
#T.F
Comments
Post a Comment