جسم کے اعضاء کی سنیۓ۔

keep like share and comment              *جسم کے اعضاء کی سنئے*

1۔معدہ(Stomach): اس وقت متاثر  ہوتا ہے  جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔

2۔گردے(Kidneys) اس وقت متاثر  ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں کم ازکم  10 گلاس پانی نہیں پیتے۔

3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت متاثر  ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں  اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں۔

۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ کولڈ ڈرنکس ٹھنڈا پانی پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔

5۔بڑی  آنت(Large intestine) اس وقت متاثر  ہوتی ہے جب آپ  زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں۔

 6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں، شیشہ،سگریٹ، بیڑی استعمال کرتے ھیں  یا آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔

7۔جگر(Liver) اس وقت متاثر  ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں۔

8۔دل(Heart )  اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور چکنائی والی غذا کھاتے ہیں۔

 9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت متاثر ھوتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔

10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔

11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت  متاثر  ہوتا ہے جب آپ منفی negative  سوچتے ہیں ۔

اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خراب طرز زندگی اور خراب غذا سے متاثر مت کیجیئے۔

👈🏻 *یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں۔*

Comments

Popular posts from this blog

Kashkol-e-gadai|takveeer2917blogspot

ہر تنہائی سکون نہیں ہوتی