سلطنت عثمانیہ کے پہلے الپ آف الپس ( چیف آف آرمی اسٹاف ) جس نے ننانوے سال کی عمر میں سلطنت کا پہلا شہر اناضول فتح کیا
جس نے سلطنت کے چار نسلوں کے ساتھ ملکر جنگیں لڑی _
ارطغرل غازی کے سب سے وفادار سپوت جس نے ارطغرل کی موت کے بعد اسکے بیٹے اور پوتے کا بھی ساتھ دیا ,
وفاداری اور دوستی کی سچی داستان _
جنگ میں تلوار کی جگہ کلہاڑیوں کا استعمال کرتے تھے , زندگی میں سات کلہاڑیاں استعمال کیں جو آج استنبول کے ملٹری عجائب گھر میں موجود ہیں
ایک سو پچیس سال کی عمر میں ایک قلعہ کو فتح کرتے وقت اس حالت میں شہید ہوئے کہ کلہاڑی اسکے ہاتھ میں تھی ,
کوئی پوچھے اس امت کی لاج خلافت عباسیہ کے خاتمے کے بعد کس نے رکھی تھی تو کہنا ایک ترک آیا تھا جسکا نام ترگت الپ تھا ,
T.F

Comments
Post a Comment