چھوڑ کےجانا ہے تو جا
پر مات ادھوری ثابت کر…؟؟
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیرضروری ثابت کر🖤
بات بجا کہ ہوتے ہیں
دوچار مسائل سب کے ہی…!
جانتی ہوں مجبوری کو لیکن
مجبوری ثابت کر🖤
بحث نہیں بنتی دونوں کی
پھر بھی اے بہتان پرست…!
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں
ایک تو پوری ثابت کر💔
Wow
ReplyDelete